تماشای ویدئو شہید سلیمانیؒ نے مقاومت میں نئی روح پھونک دی امام سید علی خامنہ ای از کيونما

اس وقت خطے میں مقاومت کے نام سے ایک تحریک پائی جاتی ہے جس کا کام نہ صرف صیہونی جارحیت کا مقابلہ کرنا ہے بلکہ صیہونی جعلی ریاست کا مقابلہ کرنے کے ساتھ خطے میں عالمی استکبار کے اثرات اور منصوبوں کو ناکام بنانا بھی اس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ چنانچہ شہید قاسم سلیمانیؒ نے اس تحریک کے اندر ایک نئی روح پھونکی جس کے نتیجے میں یہ تحریک آئے دن مضبوط سے مضبوط تر ہوتی گئی جس کی گواہی خود سیدِ مقاومت سید حسن نصر اللہ نے بھی دی ہے، در اصل شہید قاسم سلیمانیؒ کا بنیادی کام بھی یہی تھا جسے انہوں نے نہایت خوش اسلوبی کے
26 دی 1401
کيونما
loading...
ویدئو های مرتبط