تماشای ویدئو شہید سلیمانیؒ کی شہادت پر ان کے گھر والوں سے تعزیت شیخ اکرم الکعبی از کيونما

اسلامی تعلیمات کی روشنی میں جب بھی کسی کے گھر میں کسی شخص کا انتقال ہوجاتا ہے یا پھر کسی عزیز کی شہادت واقع ہوتی ہے تو انکے اہلخانہ اور پسماندگان سے اظہار تسلیت اور تعزیت کو ممدوح عمل قرار دیا گیا ہے، چنانچہ اسی روایت کے تحت جب عالمی استکبار امریکہ کے ہاتھوں حاج قاسم سلیمانی کی شہادت واقع ہوتی ہو تو دنیا بھر سے بہت سی شخصیات نے شہید کے اہل خانہ سے اظہار تسلیت کیا اور انہی شخصیات میں سے ایک، امریکی آلہ کار داعش سے لڑنے کے لیے آیۃ اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی دامت برکاتہ کے جہاد کفائی کے فتوے پر وجود میں
14 دی 1401
کيونما
loading...
ویدئو های مرتبط