تماشای ویدئو فارسی نوحہ اے زینبؑ میرے اہل بیتؑ کا دفاع کرنا اُردو سبٹائٹل کے ساتھ از کيونما

عصرِ عاشور امام حسینؑ کا حضرت زینبؑ کے لئے وصیتی پیغام جسے شاعر نے اپنے الفاظ میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے، فارسی زبان کا یہ نوحہ اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خوان محمود کریمی نے پڑھا ہے۔۔ ولایت میڈیا اس فارسی نوحے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں‌پیش کرنےکا شرف حاصل کر رہا ہے۔۔ #ویڈیو #نوحہ #عاشورا #کربلا #امام_حسین #حضرت_زینب #شہادت #وصیت
26 مرداد 1401
کيونما
loading...
ویدئو های مرتبط