تماشای ویدئو اسلام تشیّع کی غلط تصویر امام خمینیؒ از کيونما

دشمن کے حملے سے بڑا خطرہ کون سا ہے؟ کس بات نے امام خمینیؒ کو پریشان کر رکھا تھا؟ وہ کون سا مرحلہ ہے، جس کے مقابلے میں شہید ہو جانا آسان ہے؟ آئمہ اطہارؑ کی قربانیاں کس مقصد کےلیے تھیں؟ امام حسینؑ نے کیا قربان کر کے، کیا بچایا؟ حکومت و سلطنت قائم کرنے کے لیے بادشاہوں اور انبیاءؑ و آئمہؑ کی کوششوں میں ایک بنیادی فرق کیا ہے؟ انبیاءؑ و آئمہؑ آخر کیا کرنا چاھتے تھے؟ ان سوالات کے جوابات کےلیے امام خمینیؒ رضوان اللہ تعالی علیہ کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ #ویڈیو #امام_خمینی #حکومت #خطرہ #مستقبل #امام_حسین #امام_علی
18 شهریور 1402
کيونما
loading...